برطانوی وزیر خارجہ فلپ
ہیمنڈ نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کے میڈیا کی حالیہ رپورٹس کے باوجود سعودی عرب
کے ساتھ گہرے اور مضبوط تعلقات استوار ہیں اور ان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
وہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بین
الاقومی ادارہ برائے تزویراتی مطالعات کے زیر اہتمام مباحثے کے موقع پر انھوں نے کہا کہ برطانیہ اور سعودی عرب کے
درمیان سفارتی تعلقات حسب ِمعمول جاری ہیں۔

0 comments:
Post a Comment