• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 2, 2015

    مسجد اقصیٰ میں کیمرے نصب کرنے کا سلسلہ غیرمعینہ مدت کے لیے روک دیا گیا



    مسجد اقصٰی کی دیکھ بحال سے متعلق کمیٹی کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے کہا ہے کہ قبلہ اول میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے خفیہ کیمروں کی تنصیب کا عمل غیرمعینہ مدت کے لیے روک دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کیمرے نصب کرنے کا عمل روکنے کی وجہ اسرائیلی فوج کی جانب سے اس میں مداخلت تھی جس پر فی الحال کیمرے لگانے کا کام بند کردیا گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسجد اقصیٰ میں کیمرے نصب کرنے کا سلسلہ غیرمعینہ مدت کے لیے روک دیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top