غزہ کو مصرسے بجلی کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ افسوسناک ہے: ابومر زوق
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےسیاسی شعبے کے سینیئر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے مصری دانشوروں اور اہل قلم کی جانب سے غزہ کی پٹی کو بجلی کی فراہمی روکنے کے مطالبات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قاہرہ کی جانب سے اسرائیل کو گیس کی سپلائی تو جاری ہے مگر غزہ کے محصورین کو اندھیرے میں رکھنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جو نہایت افسوسناک ہے۔

0 comments:
Post a Comment