نئی دہلی:سمندر پار ہندستانیوں کے امور کی وزارت کے سکریٹری مسٹر اے کے اگروال 14سے17اکتوبر 2015تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔اس دورہ میں وہ متحدہ عرب امارات کی وزارت محنت نے سینئر افسروں کے ساتھ ہندستانیوں کی بھرتی اور روزگار سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔
Wednesday, October 14, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment