• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 17, 2015

    اسرائیلی فائرنگ کے بعد مشرقی غزہ سے مکان اور اسکول خالی کرالیے گئے



    فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں الشجاعیہ کالونی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کے بعد اسکول بند اور گھروں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
    عینی شاہدین نے بتایا کہ الشجاعیہ کالونی پر ہفتے کو علی الصباح قابض اسرائیلی فوجیوں نے زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں شہری متاثر ہوئے ہیں۔ آنسوگیس کی شیلنگ کے بعد الشجاعیہ کالونی میں قائم اسکول بند اور مقامی شہریوں کو وہاں سے نکال دیا گیا ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فائرنگ کے بعد مشرقی غزہ سے مکان اور اسکول خالی کرالیے گئے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top