• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    حماس کی یہودی آباد کاروں کے قتل پرفلسطینی شہریوں کو مبارک باد



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے بیت المقدس میں منگل کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے داد شجاعت دیتے ہوئے تین یہودی آباد کاروں کے قتل پرمزاحمتی نوجوانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
    حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینی مجاھدین کے ہاتھوں یہودی شرپسندوں کا قتل قابل تحسین کارروائیاں ہیں۔ یہودیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے دشمن کے لیے واضح پیغام ہیں کہ فلسطینی قوم قبلہ اول کی بے حرمتی کرنے والے ناپاک صہیونیوں کو کسی صورت میں معاف نہیں کریں گے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس کی یہودی آباد کاروں کے قتل پرفلسطینی شہریوں کو مبارک باد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top