شارجہ : تیسری عرب پبلشرز کانفرنس پہلی بار شارجہ عرب امارات میں منعقد ہوگی جس کے لئے مقرر ین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے،جن میں شیخہ بدور بنت سلطان القاسمی ،بانی و سرپرست عرب امارات پبلشرز ایسوسی ایشن ،امریکن ایڈوائزر وماہرایلک روس اور لبنانی مصنف و ناول نویس الیاس خوری شامل ہیں۔مقررین کانفرنس کے دوران پبلشنگ کے حوالہ سے اہم گفتگو کریں گے کانفرنس دو اورتین نومبر کو الجواہر کنونشن یو اے ای میںہوگی جس کا موضوع”پبلشنگ صنعت ،مسائل اور چیلنجز ڈیجیٹل عہدمیں“رکھاگیاہے ۔
Wednesday, October 14, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment