• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    قطرکے نائب امیرکا خلیج تعاون کونسل کے نقل و حمل وزراء کا استقبال


    قطرکے نائب امیرعزت مآب شیخ عبداللہ بن حمد آل ثانی نے امیری دیوان میں خلیج تعاون کونسل کے ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے وزراء کا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران، خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے درمیان موجودہ برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے نائب امیرکا خلیج تعاون کونسل کے نقل و حمل وزراء کا استقبال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top