• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, July 4, 2015

    جان کیری نے تمام مذاکراتی ٹیم کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا ۔


    آسڑیا کے دارالحکومت ویانا میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے ساتھ  جوہری مذاکرات میں اتفاق کرنے کی تمام سیاسی جماعتوں کی مخلصانہ کوششوں کی تعریف کی ۔
    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے  اپنے ایرانی ہم نظیر محمد جواد ظریف کو ایک نیا مذاکراتی دور شروع ہونے سے پہلے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ  کچھ ایسے مسائل ہیں جو مشکلات پر مبنی ہیں لیکن تمام سیاسی جماعتوں کی کوششوں سے وہ تمام روکاوٹیں وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہوگئی ہیں ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جان کیری نے تمام مذاکراتی ٹیم کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top