• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 1, 2015

    داعش کی غزہ سے حماس کو چلتا کرنے کی دھمکی



    عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامی (داعش) نے غزہ کی پٹی کو اپنے نئے محاذ جنگ اور رجواڑے میں تبدیل کرنے کی دھمکی دی ہے اور اس فلسطینی علاقے کی حکمراں جماعت حماس پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ مذہب کا نفاذ مناسب طریقے سے نہیں کررہی ہے۔
    داعش کے ایک نقاب پوش رکن نے ''حماس کے غداروں'' کے نام سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں دھمکی دی ہے کہ ''ہم صہیونی ریاست اسرائیل ،آپ اور فتح کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔تمام سیکولرسٹ کچھ بھی نہیں ہیں اور آپ ہمارے درانداز ہونے والے جنگجوؤں کی بڑی تعداد سے شکست سے دوچار ہوں گے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی غزہ سے حماس کو چلتا کرنے کی دھمکی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top