• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 8, 2015

    البخارا شہر میں اخوان المسلمین کے 40 اراکین گرفتار


    البخارا شہر میں اخوان المسلمین کے 40 اراکین گرفتار




    مصری حکومت کیطرف سے اخوان المسلمین پر دباؤ میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔

    مصر میں انقلابی جنرل عبدالفتح السیسی اور ان کی حکومت کیطرف سے اخوان المسلمین پر دباؤ میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
    البخارا شہر میں مظاہروں اور تشدد کے واقعات میں حصہ لینے کے الزام میں تنظیم کے 40 اراکین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ مصر میں تین جولائی 2013 کے فوجی انقلاب کے بعد اخوان المسلمین کے لیڈروں ، اراکین، انقلاب مخالف افراد اور صحافیوں سمیت سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے ۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: البخارا شہر میں اخوان المسلمین کے 40 اراکین گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top