طیارے کی تباہی
میں کسی دہشت گردی کا امکان خارج از امکان ہے: قاہرہ، ماسکو
مصری ایوی ایشن
ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی شب رات گئے روس کے ہنگامی حالات اور ٹرانسپورٹ کے دو وزراء
قاہرہ پہنچنے ہیں۔ ان کے ہمراہ ریسکیو ماہرین اور تفتیش کاروں کی ٹیم بھی قاہرہ آئی
ہے۔
مصری حکام نے
اس سے پہلے تباہ ہونے والے روسی مسافر جہاز کا فلائٹ ریکارڈ محفوظ رکھنے والے دونوں
'بلیک باکس' ملنے کی تصدیق کی تھی۔ بلیک باکس کا ریکارڈ ڈی کوڈ ہونے پر ہی یہ واضح
ہو سکے گا کہ بدقسمت مسافر طیارہ کو حادثہ کیسے پیش آیا؟ حادثے میں جہاز پر سوار تمام
422 مسافر اور عملے کے 7 ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔

0 comments:
Post a Comment