اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کل جمعہ کو ملک
بھرمیں دفاع قبلہ اول اور صہیونی ریاست کی وحشیانہ دہشت گردی کے خلاف یوم الغضب کے
طورپر منانے کا اعلان کیا ہے۔ حماس کی جانب سے تمام فلسطینی شہریوں سے اپیل کی گئی
ہے کہ وہ جمعہ کو یوم الغضب کو کامیاب بنانے کے لیے گھروں سےنکلیں اور مسجد الحرس
میں جمعہ کی نماز کے صہیونی ریاست کے خلاف
ہونے والے مظاہروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
Thursday, November 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment