• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 19, 2015

    اسلامی تحریک پرپابندیوں سے دفاع قبلہ اول کی تحریک کمزور نہیں ہوگی:القرضاوی



    عالمی اتحاد العلماء کے صدر اور  قطر کے ممتاز عالم دین ڈاکٹر یوسف القرضاوی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی تنظیم اسلامی تحریک پرپابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے اس اقدام سے قبلہ اول کےدفاع اور فلسطین کی آزادی کے لیے جاری تحریک پرکوئی اثر نہیں پڑے گا فلسطین آزاد ہو گا  ۔
    میں یہ پوچھتا ہوں کہ کیا اسرائیل کو یہ وہم ہے کہ وہ اسلامی تحریک پرپابندی عاید کرکے فلسطینیوں کے  دلوں سے  قبلہ اول کی آزادی کے شعلے  کو   بجھا لے گا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسلامی تحریک پرپابندیوں سے دفاع قبلہ اول کی تحریک کمزور نہیں ہوگی:القرضاوی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top