اردن کے شہر عقبہ میں سرحد کے قریب سے ڈیڑھ ملین نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں ہیں۔کسٹم کے وزیر نے دعوی کیا ہے کہ شہر کی سرحد کے قریب چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں ہیں جو ایک گاڑی میں چھپائی گئیں تھی۔ خصوصی اقتصادی زون کے ڈائریکٹر داکٹر محمود خلیفات اور کسٹمر کمشنر نے بھی اس بات کی تصدیق کی۔
LINK
LINK

0 comments:
Post a Comment