• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 5, 2015

    سانحہ منیٰ میں مزید 82 ایرانی متاثرین کی شناخت ۔


    ایرانی حج عمرہ کے چیرمین سعید اوحدی نے اعلان کیا یے کہ سانحہ منیٰ میں مزید 82 ایرانی شہداء کی شناخت ہوگئی ہے ۔
    اوحدی نے مزید بات کرتے ہوے کہا ہے کہ وہاں حاجیوں کی دو ٹیمیں  موجود ہیں جو مکہ المکرمہ میں حالیا شناخت متاثرین کی شناخت کررہی ہے ، مزید انہوں نے وضاحت کرتے ہوے کہا ہے کہ اس سلسلہ میں گزشتہ حائل روکاوٹیں دور کردی گئی ہیں ۔اور اس سلسلہ میں ایرانی حکام لاشوں کی منتقلی کےلیے کام تیزی سے کررہے ہیں ۔
    ایرانی نائب وزیر خارجہ امیر عبداللیھان نے لاشوں کی دوسری گھیپ کی تہران میں آمد کے متعلق آگاہ کیا ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سانحہ منیٰ میں مزید 82 ایرانی متاثرین کی شناخت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top