ایک غیرعبرانی ویب سائٹ پرجاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ہم اردن کے اندرداعش کی موجودگی سےخوفزدہ ہیں،لیکن اپنی مشرقی سرحدوں کی حفاظت کے لیے اردن کی سیکیورٹی فورسزاور انٹیلی جنس کی طاقت پر انحصار رکھتے ہیں ۔اور مزید کہا کہ اردن شمال سے القاعدۃ اور مشرق میں داعش سے گھرا ہے،لیکن شام کے برعکس اردن کے حکامداعش کو ناکام کرنے اور قبائل کی حفاظت کرنے میں کامیاب رہا ہے۔اس سے اردن کی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی فارسز کی قابلیت کا پتہ چلتا ہے،اور ہم اردن کے ساتھ اپنی سرحد پر باڑ نہیں لگائیں گے۔
http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=54&NewsID=112915

0 comments:
Post a Comment