• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    اردن کی عدالت نے عالم دین محمدالمقدسی پر جہادی نظریات کو پھیلانے کے جرم میں پابندی لگادی

    اردن کی عدالت نے عالم دین محمدالمقدسی پر سوشل میڈیا کے زریعے جہادی افکار کو پھیلانے کے جرم میں پابندی لگادی۔ان پر یہ الزام ہے کہ انھوں  نےسوشل میڈیا پر نوجوانوں کو جہاد پر ابھارا ہے ۔اور ایسی باتیں لکھیں ہیں جو التیار السلفی الجہادی کے افکار کو اجاگر کرتی ہیں۔اور انھوں نے کہا کہ صلیبیوں نے اسلام پر حملہ کیا ہے،اور اردن بھی صلیبی اتحاد میں شامل ہے۔انھوں نے داعش اور جبھۃ النصر کے حق میں بھی افکار لکھے۔




    http://ar.ammannet.net/news/238966



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کی عدالت نے عالم دین محمدالمقدسی پر جہادی نظریات کو پھیلانے کے جرم میں پابندی لگادی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top