خادم الحرمین شریفین نے کہا ہے کہ ہم نے علاقائی اور بین
الاقوامی جماعتوں کو بے نقاب کر دیا ہے ،
خطہ تباہی کی طرف جا رہا ہے ، دنیا
دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے جارحانہ انداز میں آگے بڑھے ۔
سعودی عرب اور مصر میں
نے اندازہ لگایا ہے کہ ان دونوں ممالک پر بہت بڑی مسؤولیت آن پڑی ہے ، اور
اس خطے کی سلامتی ان پر منحصر ہے ،
اور دونوں کا کہنا ہے دو حقیقی قوتیں ہونے کی حیثیت سے ہمیں مل کر ان خطرات کا سامنا
کرنا ہے ، ہماری سلامتی سے اس خطے میں
سلامتی ممکن ہے ۔

0 comments:
Post a Comment