مصری عدالت کا اخوان کے سرگرم کارکن علاء کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم
مصر کی فوجی عدالت نے پیر کے روز اخوان کے سرگرم کارکن علاء عبدالفتاح کو 2013 میں قاہرہ میں ایک مظاہرے کے دوران پولیس افسر پر حملہ کرنے اور اس سے وائر لیس
ڈیوائس چھیننے کے الزامات کی وجہ سے دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment