حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ سینا میں مارے جانے والے مصری فوجیوں کی تحقیقات کے لئیے مصر سے مکمل تعاون کریں گے ۔
گزشتہ جمعرات کو مصری سیکورٹی فورسز پر حملے میں مصری فوجیوں کے قتل پر حماس کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ۔
حماس کے رہنما احمد یوسف نے کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دیوار بنانے کا فیصلہ غزہ کی پٹی اور ہماری تحریک کو متاثر نہیں کرے گا ۔

0 comments:
Post a Comment