• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    بحرینی وزیر خارجہ کا فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کے خلاف بین الاقوامی مداخلت کا فوری مطالبہ ۔


    بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمدنے بین الاقوامی کنونشن میں  فلسطینی 


    علاقوں میں یہودی آبادکاری کی تمام شکلوں کو روکنے کے لیے  بین الاقوامی مداخلت کا فوری مطالبہ کیا ہے ، اور کہا ہے کہ ان علاقوں میں یہودی آبادکاری  فلسطین اور اسرائیل کے ما بین مذاکرات کو متاثر کرنے کے مترادف ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی وزیر خارجہ کا فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کے خلاف بین الاقوامی مداخلت کا فوری مطالبہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top