• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    تزانیہ کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر عمان پہنچ گئے

    تنزانیہ کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر عمان پہنچ گئے ہیں  ۔کابینہ امور کے نائب وزیر فہد بن محمود نے کہا ہے کہ ائیرپورٹ پر سلطان سمیت اعلی حکام کی ایک بہت بڑی تعداد نے انکا استقبال کیا اور ان کے لیے سلطان کی طرف سے ایک استقبالی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے  اس موقع پر انکو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔



    http://www.shabiba.com/News/Article-61396.aspx

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تزانیہ کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر عمان پہنچ گئے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top