امریکن محکمہ دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا تھا کہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف جنگ میں یومیہ لاگت 580 ڈالر آرہی تھی، لیک کل سوموار کے دن وزارۃ دفاع نے اعلان کیا تھا کہ اب ہماری یومیہ لاگت 8 ملین ڈالر سے بھی بڑھ گئی ہیں جو کہ پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔
Tuesday, October 28, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment