شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم کے ساتھ کافی ممالک سے جنگجو مل کر عراق و شام میں لڑ رہے ہیں ان ممالک میں سے برطانیہ بھی ہے جہاں سے تعلق رکھنے والے کچھ نوجوان داعش میں آکر شامل ہو گے ہیں اور ان میں سے بہت سے اب اپنے وطن واپس جانا چہتے ہیں، لیکن داعش کا کہنا ہے کہ داغ مفارقت دینے والے جنگجوؤں کو قتل کر دیا جائے گا۔
Tuesday, October 28, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment