• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    نصراللہ نے تکفیریوں کے کنٹرول سے خبر دار کیا ہے اور اس کا زمہ دار سعودی عرب کو قرار دیا ہے ۔


    حزب اللہ کے جنرل سیکٹری حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ آج  جو بھی تکفیریوں کے ہاتھوں ہو رہا ہے

     وہ تاریخ اسلام میں سب سے بڑا مسخ ہے ، داعش بے گناہ  لوگوں کا خون بہا رہے ہیں  قرآن و سنت کی خلاف ورزی کر رہے ہیں،  اور مزید کہا کہ اس فکر کو روکنے کی پہلی زمہ داری سعودی عرب پر آتی ہے ،  اور ان مدارس کو بند کرنا چاہیے جو تکفیریت پھلاتے ہیں ، اسلام  خون نہیں لوگوں کی حفاظت  کرتا ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نصراللہ نے تکفیریوں کے کنٹرول سے خبر دار کیا ہے اور اس کا زمہ دار سعودی عرب کو قرار دیا ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top