بحرینی وزیر خارجہ
نے دبئی میں بحری لوٹ مار کے انسداد کے لیے منعقد کانفرنس میں شرکت کی
،
اس کا افتتاح متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کیا ، اس کانفرنس
کا شعار " ریاست کی حفاظت : سمندر میں موثر کوششوں کے زریعے خشکی پر عدم استحکام کا مقابلہ "
تھا ۔
اس کانفرنس کا مقصد علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں میں شرکت اور تمام خطرات
اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنا جو کہ علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے ، اور سب سے
اہم بحری لوٹ مار جس سے اس علاقے کے ممالک کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment