سعودی نائب وزیر خارجہ ترکی بن عبداللہ نے دبئی میں ہونے والی کانفرنس میں
یمنی وزیر خاجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ سعودی عرب کی خواہش ہے کہ وہ یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کو مدد فراہم کرتا رہے اور اسکی یمن کے استحکام اور امن و سلامتی کے تحفظ کیلئے کوششوں کی حمایت کرتا رہے ۔
0 comments:
Post a Comment