جون کے مہینے میں داعش کے جنگجوؤں نے عراق کے
شہر بیجی میں آئل ریفائنری پر حملہ کر کے اس کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا، عراقی سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ آئل ریفائنری کو داعش سے چھوڑانے کے لئیے ایک بڑے آپریشن کی تیاری میں ہیں، اور ہماری فورسز اس وقت بیجی سے صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔
0 comments:
Post a Comment