• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    مصری فوج کی سیناء میں عسکریت پسندوں کے اڈے پرفضائی کاروائی

    مصری فوج کی سیناء میں  عسکریت پسندوں  کے اڈے پرفضائی کاروائی


    مصر کے سرکاری چینل نے   وزیر دفاع کے ذریعے ایک وڈیو شائع کی ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کہ اپاشی ہیلی کاپٹر نے سیناء کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے اڈے پرفضائی کاروائی کی ہے اور ویڈیو میں اس ٹھکانے کو تباہ ہوتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری فوج کی سیناء میں عسکریت پسندوں کے اڈے پرفضائی کاروائی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top