مصری فوجیوں کی ہلاکت پر غزہ میں افسوس کا سماں
سیناء میں مصری فوجیوںکی ہلاکت پر فلسطین میں افسوس کا
اظہار کیا گیا اور اس کے لیے غزہ کے لوگوں
نے ایک گھر میں تقریب کی جس میں مختلف قبائل کے سرداروں نے شرکت کی۔
حماس کے لیڈر نے مزید کہا کہ سیناء میں امن گویا کہ فلسطین میں امن ہے اور کسی
بھی فلسطینی کے لیے یہ ممکن نہیں کہ وہ مصری فوجیوں کی ہلاکت میں شریک ہو۔

0 comments:
Post a Comment