چیمبر ڈپٹی اسپیکر عاطف الروانہ نے کہا ہے کہ اسرائیل داعش کے مقابلے میں کم خطرناک نہیں ۔اور انھوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مسجد اقصی کی باربار خلاف ورزی سے روکے اور تصفیہ کے فوری خاتمےاورخطے میں بڑہتے ہوئے تشدد اور فلسطین کے پر امن اور پائیدار حل کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈآلے۔انھون نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے درپیش چیلنجز کے باوجود ہمیں مثبت فیصلے کرنے ہوں گے۔
http://www.ammannewspaper.com/index.php?id=56

0 comments:
Post a Comment