• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    ترکی عہدیدار نے (داعش) کی مدد کرنے پر قطر پر الزام لگایا ہے





     عبد اللہ دمیر باش نے اس بات پر زور دیا ھے کہ ترکی کی حکومت، مصر یا شام یا لیبیا میں جمہوریت نہیں چاہتی ہے کیونکہ وہ جمہوریت کے خلاف ھے۔
    انہوں نےاس بات پر زور دیا ھے کہ قطر داعش تنظیم کی مدد کر رہا ھے لیکن تمام کرد اس بنیاد پرست گروپ کے خلاف متحد ہیں ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی عہدیدار نے (داعش) کی مدد کرنے پر قطر پر الزام لگایا ہے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top