• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    اردن روس سے پھل ،سبزیاں ،گندم اور بھیڑیں خریدے گا۔عاکف الراغبی

    وزیر زراعت الراغبی نے کہا ہے کہ روس میں اگلے ماہ ہونے والے اجلاس میں دونوں  جانب سے سامان کی ترسیل پر بات چیت ہو گی ۔انھوں نے کہا کہ درآمدات کے ساتھ ساتھ ہم روس سے گندم۔پھل،سبزیاں۔اور روسی بھیڑیں بھی برآمد کریں گے۔اوراردن کی درآمدات اور برآمدات  کو در پیش  مسائل پر بھی بات ہوگی۔یہ سب باتیں انھوں نے روس کے دورے سے واپسی پر کہیں،اور کہا کہ اگلے ماہ روس میں 11۔13 تک جوائنٹ ہاٰٰٰئر کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے جسکی ہمیں تیاری کانا ہوگی ۔

    http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=4&NewsID=113339

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن روس سے پھل ،سبزیاں ،گندم اور بھیڑیں خریدے گا۔عاکف الراغبی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top