• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    داعش کی تیل کے لئیے نئے کنوؤں کی کھدائی

    داعش نے عراق و شام مین کافی زیادہآئل ریفئنریز پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور اس تیل کو فروخت بھی کر رہا ہے جس سے وہ اپنی ضروریات کو بھی پورا کر رہے ہیں
    اب داعش نے شام اور عراق میں تیل کی تلاش کے لئیے نئے کنوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے کیوںکہ یہ دونوں ممالک تیل کی دولت سے مالا مال ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی تیل کے لئیے نئے کنوؤں کی کھدائی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top