• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    ایران خارجہ : یہ وقت ہے گروپ چھ کےمشکل فیصلہ کو حل کرنے کا


    امریکہ اور یورپ میں خارجی امور کے نائب اور مذاکراتی کمیٹی کے ایک رکن مجید تحت روانجی نے مغربی مطالب پر نکتہ چینی کی ہے  انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ اب وقت گروپ چھ کے مشکل فیصلہ کرنے کا ہے ۔ 
    منگل کے روز تخت روانجی نے تصریح کرتے ہوے کہا کہ ایران کسی قسم کی پاپندیوں کو نہیں مانتا مزید انہوں نے کہا کہ اگر غرب واقعی ایران کے جوہری پروگرام کو حل کرنا چاہتا ہے تو وہ ایران کے حقوق کو تسلیم کرنے مین بہانے تلاش نہ کرے ۔
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران خارجہ : یہ وقت ہے گروپ چھ کےمشکل فیصلہ کو حل کرنے کا Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top