اسلامی انقلاب کے کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی اساس ہے اسلامی ممالک ایک دوسرے کے دشمن نہیں ہوسکتے
آج حج کے انجارچ سے ملاقات کے دوران آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حج ایک واحد وسیلہ ان مصائب کو برداشت کرنے کا جو دشمن ایران اور اسلامی ممالک کےدرمیان مصائب پیدا کرنے کی کوشیش کررہے ہیں اور انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس وقت اسلامی اتحاد کی ضرورت ہے اور مزید انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی ممالک کے درمیان دیوار کھڑی کرنا دشمنی کے اسباب میں سےہیں۔ مزید انہوں نے کہا کہ اتحاد اور بھائی چارہ ہمارے مذہب کا بنیادی جز ہے
link
link

0 comments:
Post a Comment