القدس میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاریاں کی گئی اور کچھ کو زخمی بھی کیا گیا ۔
اسرائیلی فوج نے مشرقی القدس میں ایک فلسطینی کے جنازے میں شریک لوگوں سے جھڑپ میں 9 فلسطینی زخمی ہو گئے ۔
اسرائیلی فوج نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں ۔

0 comments:
Post a Comment