مصری فوج نے سیناءمیں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا اعلان کر دیا
مصری فوج کے ترجمان نے اس بات کا اعلان کیا ہے فوج نے ایک کاروائی میں سیناء کے علاقے کرک میں آٹھ عسکریت
پسندوں کو ہلاک کردیا ہے اور یہ دہشتگرد فوج پر حملے میں ملوث تھے۔اور فوجی ترجمان
نے مزید کہا ہے کہ اس علاقے میں فوج کی
قوت کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment