• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    سعودی عرب اور مصر کے درمیان بجلی انٹر کنکشن کا معاہدہ جس سے 3000 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی

    مصر کے وزیر بجلی و توانائی ڈاکٹر محمد شاکر نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور مصر کے درمیان 


    بجلی انٹر کنکشن منصوبہ 2018 کے آخر تک مکمل  ہو جائے گا ، اور تقریبا 3000 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ، مصر بجلی کے کھمبے لگا کر سعودی عرب سے مصر میں بجلی ٹرانسفر کرے گا ، اور اس پر تقریبا 1 ارب 60 کروڑ لاگت آئے گی ،
    سعودی عرب کے جنرل سیکٹری نے انکشاف کیا ہے کہ مصر میں موجود سعودی انجینئر ز کو 15 سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہے ، مصر نے 10 ارب جنیہ خرچ کرنے کے باوجود مشکلات حل نہیں ہوئیں ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور مصر کے درمیان بجلی انٹر کنکشن کا معاہدہ جس سے 3000 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top