کل جدہ شہزادہ سلمان
بن عبدالعزیز کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا
اجلاس ہوا،
کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ
ہمیں یمن میں بدامنی کے واقعات پر افسوس
ہے ۔ یمن میں موجود تمام مذہبی اور سیاسی گروہوں کو قومی مصلحت کی طرف دعوت دینی ہو گی اور ان کو
تنگ نظری کی طرف مائل ہونے سے باز رکھنا ہوگا ، اور جا گرہ یمن میں بھلائی نہیں
چاہتے ان سے دور رکھنا ہو گا۔

0 comments:
Post a Comment