وزیر اعظم عبداللہ النسور نے منگل کے روز وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر خلیف اور سنگاپور کے سفیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ اردن اعتدال پسنداسلام اورمذہبی رواداری میں دنیا کے لیے ایک ماڈل ہے۔دونوں فریقوں کی طرف سے مشترکہ تجربات کے اوپر تبادلہ خیال ہوا۔اور تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی اورالنسور نے سنگاپور کے طالب علموں کو اردن کی یونیورسٹیز میں مرحبا کہا،اور کہا کہ یہ دونوں مالک کے تعلقات کے درمیان پل کا کام دیں گے
http://www.addustour.com/17375/3%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D9%88%D8%B1%
Tuesday, October 21, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment