امریکہ کا بحرین کے
حکام سے نبیل رجب پر لگائے گئے سارے الزامات ہٹانے کا مطالبہ ۔
امریکہ نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بحرینی حکومت سے
ہیومن رائیٹس کے اہم متحرک کارکن نبیل رجب کی رہائی اور اس پر
لگائے گئے سارے الزامات ہٹانے کا مطالبہ
کیا ، آج بحرینی حکومت نبیل کو رہا کرے گی اور اس پر لگے سارے الزامات ہٹائے گی ۔

0 comments:
Post a Comment