شاہ عبداللہ نےڈیموکریٹک پارلیمانی وفد کے ارکان کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ اگر ایک طرف اسلامی انتہاپسندی ہے تو دوسری طرف صیھونی انتہا پسندی بھی ہے،اوراردن کا استحکام ہم کو ہر طرح سے عزیز ہے۔انھون نے کہا کہ ہمیں قومی اتحاد کو مضبوط بنانا ہو گا،سیکیورٹی فورسز اور ایجنسیوں نے ملک کی بقاء میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے۔اور انھوں نے یہ بھی کہا کہ برطانیہ اور دوست ممالک کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لینا قومی مفاد میں ہے۔
http://www.addustour.com/17375/3%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83%

0 comments:
Post a Comment