• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    عراقی شہریوں کے قتل پر بلیک واٹر کے سیکورٹی محافظ مجرم قرار

    سال 2007 میں بلیک واٹر کے سیکورٹی گارڈز نے ایک امریکی قافلے کا راستہ صاف کرنے کے لئیے فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں 14 عراقی شہری ہلاک اور 17 زخمی ہو گے تھے،
    تاہم امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے عراقی شہریوں کی ہلاکت کے کیس میں متنازع نجی سیکورٹی کمپنی بلیک واٹر کے سیکورٹی محافظوں کو مجرم ٹھرایا ہے۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی شہریوں کے قتل پر بلیک واٹر کے سیکورٹی محافظ مجرم قرار Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top