بحرینی پارلیمنٹ کے نائب صدر شہزادہ عیسیٰ بن سلمان بن حمد کی اپنے محل میں
فرانس کے سفیر بیرنارد سے ملاقات ہوئی ،
شہزادے نے سفیر کا خیر مقدم کیا اور ان کے
مشن میں کامیابی کی خواہش کی ، اور بحرین کے تعاون سے تعمیراتی کام جاری رکھنے کی
تاکید کی ، اور مشترکہ تعلقات پر بات چیت ہوئی ، اور اس کے علاوہ دونوں ممالک کے
عالمی امن و سلامتی کے استحکام کیلئے ان کی شراکت پر بھی بات ہوئی ۔

0 comments:
Post a Comment