شام کے سرحدی شہر عین العرب (کوبانی) میں داعش مقامی کرد اہلکاروں کے درمیان کئی دنوں سے جنگ جاری ہے، کل بدھ کے دن دولۃ اسلامیۃ کے شدت پسندوں نے کوبانی شہر کے تین اطراف (شہر کے مشرقی، مغربی اور جنوبی) سے زور دار حملہ کر دیا ہے، جس سے ایک بار پھر شدید جنگ چھڑ گئی ہے، ادھر اتحادی فورسز نے بھی داعش کی پیش قدمی میں کو روکنے کے لئیے شہر کی مغربی جانب فضائی حملہ کیا
ان حملوں کی وجہ سے فضا مٰن ہر طرف گرد وغبار اور دھواں ہی دھواں ہے آسمان میں ایک کلومیٹر تک دھواں ہی دھواں نظر آرہا ہے۔

0 comments:
Post a Comment