جرمن پولیس نے نے شدت پسند تنظیم داعش کا ساتھ دینے کے شبہ میں تین امریکی لڑکیوں کو گرفتار کر کے امریکی حکام کے سپرد کر دیا ہے، امریکی حکام کے بقول ان 3 میں سے آپس 2 آپس میں بہنیں ہیں، ایک کی عمر 15 اوردوسری کی 17 برس ہے اور تیسری لرکی 16 برس کی ہے
Thursday, October 23, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment