• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    عراقی کرد پارلیمنٹ نے کردوں کی مدد کے لئیے فورسز بھیجنے کی قرار داد منظور کر لی

    شام کے سرحدی شہر عین العرب (کوبانی) میں ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا جنگ جاری ہے اور کوبانی کرد اکثریت والا علاقہ ہے، عراق کی کرد  پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی گئی کہ عراق اپنی سیکورٹی فورسز کو کردوں کی مدد کے لئیے بھیجے جبکہ سیکورٹی فورسز بھیجنے کی اس قرار داد کو منظور کر لیا گیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی کرد پارلیمنٹ نے کردوں کی مدد کے لئیے فورسز بھیجنے کی قرار داد منظور کر لی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top