• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    بغداد کے مغرب میں عراقی فورس اور داعش کے درمیا ن جھڑپیں

    عراق کے دار الحکومت بغداد کے مغرب میں واقع قصبے عامریۃ الفلوجۃ میں عراقی فوج اور دولۃ اسلامیۃ کے درمیان بدھ کو نئی جھڑپوں کا آغاز ہو گیا، عراقی فوج کے مطابق تقرینا 400 جنگجوؤں نے ان قصبوں پر دھاوابول دیا تھا اور وہ مغرب سے دار الحکومت کی جانب پیش قدمی کی کوشش کر رہے تھے۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بغداد کے مغرب میں عراقی فورس اور داعش کے درمیا ن جھڑپیں Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top